۱. (i) چان٘د دکھائی دینا ، مہینہ ختم ہو کر دوسرا مہینہ شروع ہونا.
ماتھے پہ ترے چمکے ہے جھومر کا پڑا چاند
لا بوسہ چڑھے چاند کا وعدہ تھا چڑھا چاند
(۱۸۵۴ ، ذوق ، د، ۱۰۴ )
(ii) چان٘د کا اون٘چا ہونا.
( نوراللغات ).
۲. مقرر وقت پر عورت کو ایام نہ ہونا ، حمل ٹھہرنے کی علامت کا ظاہر ہونا.
( ماخوذ : فرہنگ آصفیہ ؛ نوراللغات ).
۳. مہینہ چڑھنا ؛ مہینے کی تنخواہ واجب ہو جانا.
( ماخوذ : فرہنگ آصفیہ ؛ نوراللغات )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .