۱. چاند کا تاریک ہو جانا ، خسوف ہونا (مجازاً) حسن کو عیب لگنا ، خوربصوت کا بدصورت سے پالا پڑنا.
یہ کالی کواٹی آئی دلہن
کیوں چاند کو لگ گی گہن آج
(۱۸۷۱ ، عبیر ہنید ، ۷۲ ).
۲. بہت سی خوبیوں کے ہوتے ایک آدھ عیب بھی ہونا.
( فرہنگ آصفیہ ، ؛ نوراللغات )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .