( تاریخی ا ُصول پر )


چان٘د بَبْری (--- فت ب ، سک ب) امث  

( مشاطگی) سر کے سامنے کے بال جو چوٹی گون٘دھنے میں مان٘گ کے دونوں طرف ماتھے پر ہلال کی شکل میں رکھے جائیں.
( اپ و ، ۴ : ۱۲۳ ).