ایک بوٹی جو اکسیر بنانے کے کام آتی ہے اور چان٘دنی میں اس کے پھول کھلتے ہیں.
سرپ اجملین مشہور دوا چاند بوٹی سے بنائی گئی ہے.
(۱۹۶۷ ، اردو نامہ کراچی ، ۲۹ : ۱۲۳ ).
[ چاند + بوٹی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .