( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھڑْیال
مگرمچھ ، نہن٘گ.
گَھڑْیا لْچی
گھڑیال بجانے والا.
گَھڑْیالی
گھڑیال بجانے والا ، گھنٹا بجاںے والا.
گَھڑْیاں
گھڑی (رک) کی جمع ؛ ترا کیب میں مستعمل.
گَھڑْیاں بَھرْنا
وقت گزارنا.
گَھڑْیاں دَراز کَرْنا
وقت پڑھانا ، وقت کوطول دینا.
گَھڑْیاں گِنْنا
بے چینی سے انتظار کرنا ، کسی کے لیے وقت کا حساب کرنا.
گَھڑیوں
گھڑی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ہے.
گَھڑیوں
گھنٹوں ، دیر تک ، لگاتار.
گَھڑیوں کَھڑے رَہنا
گھنٹوں کھڑے رہنا ، پہروں انتظار کرنا.
<
۳
۴
۵
۶
۷