( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
اُولُو الْاَلْباب
صاحبان عقل ، عقل رکھنے والے ، دانا لوگ.
اُولُو العَزْم
صاحب ہمت ، بلند ارادے رکھنے والا ، فراخ حوصلہ شخص.
اُولُو الْعَزْمی
بلند ہمتی ، عالی حوصلگی.
اولوں کا مارا کھیت ، باقی کا مارا گاں٘و ، چِلْمَوں کا مارا چُولھا نَہیں پَنَپْتا
یہ تینوں برباد ہو جاتے ہیں اور اپنی حالت پر برقرار نہیں رہتے
اولوں ماری فاخْتَہ
مصیبت زدہ ، پریشان حال
اَولَوِیّ٘ت
(مقابلے میں) ترجیح ، افضلیت ، (دوسری چیز سے ) بہتر افْضل یا مقلم ہونا
اَولیٰ
برنر ، بہتر ، افضل ، اپنے اوصاف میں بہتوں سے یا سب سے بڑھا ہوا
اَولیٰ بِالتَّصَرفّْ
حکموانی یا تصرت و مداخلت کا سب سے ذیادہ حقدار
اْولیٰ
اول (رک) کی تانیث (عموماّ جمع عربی یا مونث اسما کے ساتھ مستعمل)
اْولی
اولو (رک) کی مغیرہ صررت
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>