( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
بازار میں آگ لَگْنا
غلہ گواں ہو جانا .
بازار میں آنا
بکنے کے لیے لایا جانا ، بکنا ، فروخت ہونا .
بازار میں بِٹھانا
کسی لڑکی کو کسبی بنا دینا ، لڑکی سے پیشہ کروانا .
بازار میں چَادَر اُتَر جانا
مجمع عام میں رسوا ہو جانا .
بازار میں سر مُنڈا گَھر نَہ کَہنا
بات مشہور ہوگئی اب چھپانے سے کیا فائدہ
بازار ناپْنا
آوارہ پھرنا ، بیکاری میں وقت گزارنا .
بازار نَشِیں
کوٹھے وغیرہ پر بیٹھ کر پیشہ کمانے والی عورت .
بازار والی
کسبی ، طوائف .
بازار ہاٹ
رک : ہاٹ بازار .
بازار ہونا
۱. کسی خاص جگہ کا ہر خاص و عام کی گزرگاہ بن جانا ، بے روک و ٹوک لوگوں کی آمد و رفت ہونے لگنا .
۲. مان٘گ ، مقبولیت اور شہرت ہونا .
۳. ( تن٘گ مقام کا ) وسیع ہو جانا .
۴. پین٘ٹھ لگنا ، عارضی دکانیں لگانا .
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>