( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۵ نتائج (۰سیکنڈ )
بَغْلی دینا
دیوار میں نقب لگاکر دروازے کی چٹکنی کھول لینا دیوار توڑ کر گھرم یں گھس جانا۔
بَغْلی قَبْر
رک: بغلی نمبر ۱۰
بَغْلی گور
رک: بغلی نمبر ۱۱
بَغْلی نِکالْنا
رک: بغلی نمبر۳
بَغْلِیاں
دفتیاں جو جلد بندی کے لیے کتاب کے دونوں طرف لگائی جاتی ہیں۔
بَغْلیں
بغل (رک) کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل۔
بَغْلیں بجانا
۱. (خوشی سے) اچھلنا کودنا۔
۔۲ فخر کرنا اترانا۔
۳. بازوؤں کو حرکت دے کر بغلوں سے آواز پیدا کرنا ٰٰ(عموماً خوشی یا دوسرے کا مذاق اڑانے کا موقعٰٰٰ پر)
بَغْلیں بجاؤ
مراد ملی ، چین کرو خوشی مناؤ.
بَغْلیں بَنانا
بغلوں کے بال صاف کرنا یا صاف کرانا۔
بَغْلیں بَھْرنا
کشتی میں بغلی کاپیچ لگانا بغلی سے نکل کر پشت پر گرفت مضبوط کرنا۔
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>