رخصت ہوکر خوشی سے بغلیں بجاتے ہوئے اپنے گھر کو آے۔
(۱۸۰۳، اخلاق ہندی ۷۰)
رحمت ہے خدا کی یہ عزیزوں کی جماعت
پر اس کی خوشی میں ابھی بغلیں نہ بجائو
دکھادوں ذرا آستینوں کے پٹھے
بہت اپنی بغلیں بجاتی ہے بجلی
وہ ہم نشیں ہوں اس کے یہ بھی نصیب میرے
بغلیں بجارہے ہیں کیا کیا رقیب میرے
کم ہے جو آج رات سے شور و فغاں دل
بغلیں بجارہے ہیں مرے دشمنان دل