( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۳۵ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۴   ۵   ۶   ۷   ۸   ۹   ۱۰   ۱۱   ۱۲       >
  1. جَواب نَہ بَن پَڑْنا

    رک :جواب نہ بن آنا.
     

  2. جَواب نَہ رَکْھنا

    بے مثل ہونا ، ثانی نہ رکھنا ، یکتا ہونا ۔
     

  3. جَواب نَہ ہونا

    رک : جواب نہ رکھنا ۔
     

  4. جَواب نَہِیں

    بے نظیر ہے ، لا جواب ہے ؛ کیا کہنے واہ واہ ، سبحان اللہ .
     

  5. جَواب و سَُوال

    رک : جواب سوال.
     

  6. جَواب ہونا

    ۱۔ انکار ہونا ۔
    ۲۔ برطرفی ہونا ۔
    ۳۔ جوڑنا ہونا، ہمسر ہونا ۔
     

  7. جَواباََ

    جواب میں ، بطور جواب ۔
     

  8. جَوابْدِہ

    رک : جواب دہ ۔
     

  9. جَوابْدِہی

    رک :جواب دہی ۔
     

  10. جَوابی

    ۱۔ جواب (رک) سے منسوب یا متعلق ، وہ امر یا فعل جو مقابلے یا توڑ کے طور پر کیا جائے ۔
    ۲۔ جھگڑے اور جواب سوال کرنے والا ، تکراری ، حُجّتی.
    ۳۔ مقابل ، نظیر ، مثنیٰ ۔
    ۴۔ (خط یا تار وغیرہ ) جو جواب دینے کے لیے منسلک ہو (جوابی خط یا تار کے مصارف طالب جواب کے زمہ ہوتے ہیں ) ۔
    ۵۔ (i) سوز خوانوں میں وہ شخص جو مرثیے کا پہلا مصرع پر بند کے تمام ہونے پر دہرانے ، اعادہ کرنے یا دہرانے والا شخص ، ہم نوا ۔
    (ii) لحن یا لے کے ساتھ پڑھنے والے کے بول وغیرہ دہرانے والا ۔
    ۶ ۔ فریق ثانی ، مخالف ، مدعا علیہ ، طرف ثانی .