( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دَسْت اُٹھانا
کسی پر ہاتھ اُٹھانا ، وار کرنا ، حملہ کرنا.
دَسْت ِ اَجَل
موت کا ہاتھ ، مُراد : موت ، اجل.
دَسْت اَدَب باندْھنا
با ادب رہنا ، دست بستہ ہونا ، فرمانبرداری کرنا.
دَسْت ِ اَدَب جوڑْنا
احترام کرنا ، دست بستہ ہونا ، تعظیم و تکریم کرنا.
دَسْت ِ اَفْسوس مَلْنا
پچھَتانا ، افسوس کرنا.
دَسْت اَفْشار
۱. ایسی نرم اور ملائم چیز جسے ہاتھ سے دبایا یا نِچوڑا جاسکے ، چاندی یا سونا بھی اتنا نرم ہو کہ ہہاتھ سے دبایا یا موڑا جاسکے.
۲. ہاتھ سے نِچوڑا ہوا عرق یا روغن وغیرہ.
دَسْت اَفْشاں
دورانِ رقص ہاتھ نچاتے ہوئے ، رقص کرتے ہوئے.
دَسْت اَفْشانی
رقص کی حالت میں ہاتھوں کی حرکت ، ہاتھ نچانا ، رقص کرنا.
دَسْت اَفْگََن
نوکر ؛ نشانی ؛ مشغول ؛ کمزور.
دَسْت ِ اِمْتِحان
طاقت کی آزمائش.
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
>