( تاریخی ا ُصول پر )


دَسْت اَفْشار  

۱. ایسی نرم اور ملائم چیز جسے ہاتھ سے دبایا یا نِچوڑا جاسکے ، چاندی یا سونا بھی اتنا نرم ہو کہ ہہاتھ سے دبایا یا موڑا جاسکے.
۲. ہاتھ سے نِچوڑا ہوا عرق یا روغن وغیرہ.