فرمایا پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے جس شخص نے دست آویزی کے ساتھ منت میری کی نزدیک فسادات میری کے پس واسط اس کے ہے اجر سو شہیدوں کا .
(۱۸۲۷، ہدایت المومنین ، اولاد حسن قنوجی ، ۴۸).
[ دست + آویز (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .