لشکرِ اسلام میں سے بادشاہ اور کچھ فوج جس میں دست راستی ندارد ، ہاں دست چیپی ہیں .
( ۱۸۷۷ ، طلسم گوہر بار ، ۳۲۰ ) .
یہ حال دیکھ کر دست راستی آپس میں کہنے لگے کہ لو یہ نامہ لے کر جائیں گے نامے کی عزت گنوائیں گے .
( ۱۹۰۲ ، آفتابِ شجاعت ، ۱ : ۸۹۸ ) .
[ دست + راست ( رک ) + ی ، لاحقۂ نسبت ] .
