سفیان نوری کا قول ہے کہ ''جس کے پاس پیسہ ہو تو اس کی قدر کرے اُڑائیے نہیں . . . کیونکہ . . . اگر ہمارے پاس یہ دراہم نہ ہوتے تو یہ امرا ہم کو دست مال و پامال کر دیتے ''
( ۱۹۵۵ ، تجدیدِ معاشیات ، ۲۲۰ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .