جس کی بیوی دست و قلم ہو ، اُس کی نوکر اور جاہل رہے !
( ۱۸۷۴ ، انشائے ہادی النساء ، ۲۰۷ ) .
وہ سب کے سب قرآن مجید . . . پڑھے ہوئے ہیں اور یہ ماشااللہ پوری لکھی پڑھی دست و قلم ہے .
( ۱۹۴۰ ، آغا شاعر ، ارمان ، ۷ ) .
[ دست + و ( حرفِ عطف ) + قلم ( رک ) ] .
