ہوا عقل کا دست مایا مجھے
تو اس دھات خاطر میں آیا مجھے
اس نے مال و دولت کی زیادتی کو اپنے نیاز کی افزائش کا دست مایہ بنایا اور روزگار کی تنگی کو اپنے پیرایۂ نشاط .
( ۱۸۹۷ ، تاریخ ہندوستان ، ۵ : ۹۶۵ ) .
دارالشکوہ نے اس حکایت کو اپنی سعایت و غمازی کا دست مایہ بنایا .
( ۱۹۴۳ ، غبارِ خاطر ، ۲۶۶ ) .
[ دست + مایہ( رک ) ] .
