دَسْت
گُلْچیں
(کس اضا ( --- ضم گ ، سک ل ، ی مع ) .)
امذ
باغبَان ، پُھول توڑنے والا .
دستِ گُلچیں نے ہمارے باغ کا ایک ایسا پیارا اور نو شگفتہ پُھول توڑا کہ سارے گلستان میں ویرانی چھا گئی .
( ۱۹۷۴ ، ہمہ یاراں دوزخ ، ۲۵۴ ) .
[ دست + گل ( رک ) + ف : چیں ، چیدن ، چُننا، توڑْنا ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .