ہاتھ پکڑ کر کھین٘چنے والا ؛ چلنے کے وقت سہارا دینے والا .
گر دست کشاں جذبۂ توفیق ہو تیرا
تو پہنچوں وگرنہ نہیں مقدور قدم کا
( ۱۷۹۴ ، بیدار ، د ، ۱ ) .
[ دست کش ( رک ) + اں ، لاحقۂ حالیہ ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .