۰۱ ایک وضع کی کنگھی جس سے ابریشم کی کچی دُور کی جاتی ہے .
( نور اللغات ) .
۰۲ کنگھی .
کیوں کر نہ چاک چاک گربیانِ دل کروں
دیکھوں ہوں تیری زلف کو میں دست شانے میں
( ۱۷۸۰ ، سودا ، ک ، ۱ : ۱۲۱ ) .
[ دست + شانہ ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .