دَسْت
پَناہ
(کس اضا نیز بلا کس ( --- فت پ ) .)
امث
پشت پناہی ، معاونت ، اِمداد .
کیا چلے آتش کا اس پر جس کو ہے دستِ پناہ
ہے سلیماں جس کے تئیں ایک چیونٹی بس کوت ہے
( ۱۷۴۱ ، شاکرناجی ، د ، ۲۸۴ ) .
[ دست + پناہ ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .