ایسے ہی بیس بادشاہ دستِ راست ہیں اور ایسے ہی بیس بادشاہ دستِ چپ ہیں .
(۱۷۴۶ ، قسۂ مہر افروز و دلبر ، ۲۳۴ ) .
نبض دیکھنے کو ہاتھ بڑھایا دستِ چپ ہاتھ میں آیا میں سمجھا یہ شخص نا واقف ہے اوسی پر اکتفا کیا .
( ۱۸۶۲ ، شبستان سرور ، ۱۳۲ ) .
[ دست + چپ ( رک ) ] .
