رکھّے ہے دستِ قدرت اک جاں کو کٰفِ دست
اس دل رُبا کے رنیگں باشاہ ہے کفِ دست
بال باندھا چور ہے طرارِ گیسو بھی مگر
دستِ قدرت تجھ کو اے دزدِ حنا کچھ اور ہے
ہندوستان جنّت نشان کی زمامِ فرماں روائی حضرت ابو الفتح نصیر ال دین محمد شاہ بادشاہ فردوس آرمگاہ کے دستِ قدرت میں تھی .
( ۱۹۰۶، حیاتِ ماہ لقا ، ۳ ) .
[ دست + قدرت ( رک ) ] .
