جو کلیاں دست بُقچی کھولتیں گلزارِ عالم میں
وہیں وحشت سے عریانی کا بھی ملبوس اُڑ جاتا
( نواب وزیرالملک آصف الدولہ مرحوم نے ) ایک دوشالہ خاص اپنے اوڑھنے کا دست بُقچی میں سے نِکلوا کر مصنف کو عنایت کیا .
( ۱۹۲۶ ، اورینٹل کالج میگزین ، اگست ، ۴ ) .
[ دست + بُقچی ( رک ) ] .
