( تاریخی ا ُصول پر )


دَسْت مال () امذ  

۰۱ (i) برتن صاف کرنے اور پوچھنے کا کپڑا ، صِافی .
(ii) وہ رومال جو کھاتے وقت استعمال کِیا جاتا ہے ، رومال نیپکن .
۲ . ( مُغلانی گری ) سِنگار کرتے وقت ہاتھ میں رکھنے کا کپڑا جو ہاتھ وغیرہ پوچھنے میں کام آتا ہے .
( ا پ و ، ۴ : ۱۲۵ ) .
۳ . بہت زیادہ استعمال کیا ہوا ، پُرانا ، فرسودہ .
۴ . جیبی رومال .
۵ . وہ کپڑا جس سے گھوڑے کی مالش کی جائے .