ہم ہوشیار اچھتا ہم مست ، یو حال پر کسی نہیں دیتا دست .
( ۱۶۳۵ ، سب رس ، ۱۱۳ ) .
۰۲ قابو ، اختیار یا قُدرت دینا .
گو فلک اب بھی مجھے دست دے دینا پہ ولیک
جمع پھر کیجئے کس طرح ان احباب کے تئیں
( ۱۷۹۵، قائم ، د ، ۹۳ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .