اپنی صنعت اور دستکاری سے ایک پُتلی اس لکڑکی کی ایسی خوبصورت بنائی .
( ۱۸۴۵ ، حکایتِ سخن سنج ، ۶۷ ) .
عملی تعلیم سے میری مراد یہ ہے کہ ایک نوجوان یا ایک آدمی کو کسی دستکاری و کاریگری و پیشہ و حرفہ کے قابل بنا دیا جائے .
( ۱۹۰۷ ، کرزن نامہ ، ۲۱۴ ) .
دست کاری کے افق پر اَبر بن کے چھائےے
جہل کے ٹھنڈے لہو کو علم سے گرمائیے
دست کاری تری معلوم ہوئی اے فصّاد
نیشتر رگ میں تو لیتے ہی لہو ٹوٹ گیا
طمع داری سے آتی یار خواری
طمع داری میں نہیں ہے دستکاری
[ دست + کار ( رک ) + ی ، لاحقۂ کیفیت ] .
