خواجہ مکارم سلطانِ معظم کے نوکر نے محمد اکبر کے قراولوں سے دست بازی کی اُس کے زخم لگا.
(۱۸۹۷، تاریخ ہندوستان ، ۸ : ۳۱۳).
۲. پنجہ لڑانا ، شطرنچ کھیلنا.
(گلزارِ معنی).
[ دست + بازی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .