اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام ؛ کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اس کے قلم سے ہو .
کیوں بھائیو! ایسی درخواست پر کوئی تم میں سے دستخط کرتا ؟ نہ کرتا ہرگز نہ کرتا !
( ۱۸۸۸ ، لکچروں کا مجموعہ ، ۱ : ۳۶ ) .
[ دست + خط ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .