آپ کی سلامتی کے لیے ہم سب دن رات دست بدعا رہتے ہیں.
(۱۸۶۴، نصیحت کا کرن پھول ، ۶۸)
دست بدعا ہوں کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے . . . تکلیف کو رفع کرے.
(۱۹۱۱، اقبال نامہ ، ۲ : ۳۴).
ایکسکریشنس سے کامیابی کے ساتھ واپس آنے والوں کو ہدیۂ مبارک باد پیش کرتے ہیں اور جانے والوں کے ارادوں میں پختگی کے لیے خدا سے دست بدعا ہیں.
(۱۹۲۶، طلیعہ ، ۵).
