آبِ گہر میں ہووے رواں کشتئ گدا دستِ کرم سے اس شہِ دریا نوال کے
( ۱۸۵۴، ذوق ، د ، ۲۹۹ ) .
دینا ہے تو خود توڑ کے دے ہاتھ سے ہم کو
کر تو ہی دراز اپنے ذرا دستِ کرم کو
فرق پہ ہر صاحب قوّت کے ہے دستِ کرم
گردنِ بے کس پہ لیکن پنجۂ فولاد ہے
[ دست+ کرم ( رک ) ] .
