مزاج و امتیاز و آدمیت
جیئے تک ہے کہ جب تک دست رس ہے
میرے پاس جوتا تھا اور مول لینے کی دست رس بھی نہ تھی .
( ۱۸۵۵ ، گلستان ( ترجمہ ، منشی نظام الدین ، ۳۴۴ ) .
مادّی طبعی اشیا کا تخیّل ادراکی .... ان اشیا کی پیش بینی کرسکتا ہے جو ہمارے حواس کی دست رس سے بالکل باہر ہوتی ہیں .
( ۱۹۲۳ ، اساسِ نفسیات ، ۸۳۳ ) .
[ دست + ف : رس ، رسیدن ـ پہنچنا ] .
