فوج حکومت کی دست و بازو بن گئی .
( ۱۸۹۲ ، سفر نامۂ روم و مصر و شام ، ۹۴ ) .
بعض ممبروں نے سرسید کے دست و بازو کا کام کیا ہے .
( ۱۹۳۸ ، حالاتِ سرسید ، ۱۰۹ ) .
بیٹے کی پیدائش پختون معاشرے میں اس لئے بھی اہم ہے کہ اس کو باپ اور کنبہ کا دست و بازو سمجھا جاتا ہے .
( ۱۹۸۲ ، پٹھانوں کے رسم و رواج ، ۸۶ ) .
[ دست+ و ( حرفِ عطف ) + بازُو ( رک ) ] .
