تجھے دیوں گا ایسا میں دست گاہ
جو سر گزرے تیرا زِ خورشید و ماہ
کس کس طرح سے ہاتھ نچاتا ہے وعظ میں
دیکھا جو شیخ شہر عجب دست گاہ ہے
اس کے ساتھ ساتھ وہ ( پرنس میرزا عالم گیر قدر ) کھانا پکانے میں بھی ایسی دست گاہ رکھتے ہیں کہ بڑے بڑے رکاب دار ان کے سامنے کان پکڑتے ہیں .
( ۱۹۷۰ ، یادوں کی برات ، ۴۶۱ ) .
[ دست + ف : گاہ ، لاحقۂ ظرفیت ] .
