کسی کام سے ہاتھ کھین٘چ لینا ، دست بردار ہونا ، چھوڑ دینا .
کیا اہلِ طمع خیر سے ہیں دست کشیدہ
بے مُزد جنازہ بھی اُوٹھاتا نہیں کوئی
( ۱۸۷۰ ، دیوانِ اسیر ، ۳ : ۳۹۲ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .