کسی کام پر مقرر ہونے والا شخص ، فرماں بردار ، مطیع ؛ نِشان کیا ہوا .
وہاں بھائی نہال سنگھ کا ان کا دستِ نشان دہ بیٹھا ہے .
( ۱۸۶۴ ، تحقیقاتِ چشتی ، ۱۵۳ ) .
[ دست + نشان ( رک ) + ف : دہ ، دادن ـ دینا ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .