میاں خوب محمد چشتی ... کا شمار ... بڑے درویشوں اور اہل عرفاں میں ہے ، خصوصاً تصوّفَ میں دستِ رسا رکھتے تھے .
( ۱۹۳۳ ، اردوکی ابتدائی نشو ونما میں صوفیائے کرام کا کام ، ۷۲ ) .
دستِ رسا سے دُور نہ ہو جان آرزو
یہ احتیاطِ بندِ قبا، پھر کبھی سہی
[ دست+ رس ( رک ) + ی ، لاحقۂ فاعلی ] .
