اس کو دستِ غیب کا عمل نہیں آتا .
( ۱۸۹۳ ، لکچروں کا مجموعہ ، ۱ : ۳۷۶ ) .
جب ان کا امتحاں کیجے تو مُٹّھی میں نیا دل ہے
الہیٰ کیا حسینوں کو بھی دستِ غیب حاصل ہے
دِلّی والوں میں یہ بھی مشہور تھا کہ مولانا عبدالسلام نیازی کو دستِ غیب ہے .
( ۱۹۶۷ ، بزمِ خوش نفساں ، ۵۱ ) .
کب سے ہم کو ہے تلاشِ دستِ غَیب
تا کمر پیچ اس کا اپنے ہاتھ آئے
اب ہم چاہتے ہیں کہ دستِ غَیب یا کیمیا بھی تم کو بتادیں .
( ۱۹۶۹ ، تذکرۂ کاملان رامپور ، ۹۷ ) .
کچھ دستِ غیب کے طالب ہوئے لیکن مایوس ہوکر بالآخر سب کو تھانے پر پکڑبلایا .
( ۱۹۴۰ ، مضامین رشید ، ۱۳۰ ) .
[ دست + غیب ( رک ) ] .
