علی دست تھے شہ کوں ہر ٹھار فتح
کہ نصرت رفیق ہو رہے یار فتح
نہیں یہ بھی تشبیہ سے درکنار
یہ ہے خطّ ِ گلزارِ دستِ نگار
ہے وہی جوشِ جنوں گو کہ گئی فصلِ بہار
دستِ اطفال سے اب تک نہیں پتھر چُھوٹے
یہ پیالہ ہے کہ دل ہے ، یہ شراب ہے کہ جاں ہے
یہ درخت ہیں کہ سائے کسی دستِ مہرباں کے
شیر و پلنگ و گرگ سے باہر نہیں ہوں میں
جو چاہے ران کھائے جو چاہے سو دست کھائے
دست کا گوشت بہت پسند تھا.
(۱۹۱۴، سیرۃ النبیؐ ، ۲ : ۲۰۲).
زرِ سرخ اور سفید اور مسکوک کو مبلغ اور عدد لکھتے ہیں اور . . . جانورانِ شکاری کو دست.
(۱۸۴۵، مجمع الفنون (ترجمہ) ، ۱۷۷).
جرہ اور شاہین وغیرہ کو دست کے لفظ کے ساتھ لکھتے ہیں.
(۱۸۷۳، مطلع العجائب (ترجمہ ) ، ۳۰۳).
آٹھ جو ایک انگشت اور چوبیس انگشت کا ایک دست اور چار دست کا ایک دند.
(۱۸۷۳، مطلع العجائب (ترجمہ) ، ۳۰۴)
[ ف : دَسْتَ ؛ ژند : رسْت ]
