پنچوں میں دست برداری کرالوں مگر قدرتی تعلق کو تو میں نہیں تڑا سکتی.
(۱۸۹۱، ایامیٰ ، ۱۱۷).
تھانے میں جا کے فوراً درخواست دست برادری داخل کیجئے.
(۱۹۱۵، سجاد حسین ، طرح دار لونڈی ، ۶۶).
ان کے . . . حقائق نے ان کے روزمرّہ سے چشم پوشی نہیں کی اور روایت سے دست برداری نہیں کی.
(۱۹۸۳، حصارِ انا ، ۱۰).
[ دست + بردار (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت ]
