لڑکی صورت والی ، شکل والی ، نموہی ، دست قلم .
( ۱۹۱۱ ، قصۂ مہر افروز ، ۲۵) .
کلثوم بیگم ، ( آتوجی ) قدسیہ محل کو لکھنا پڑھنا سکھانے پر مامور ہوئیں، یہ بہت تیز طبیعت پڑھھی لکھی دست قلم تھیں .
( ۱۹۵۶ ، بیگماتِ اودھ ، ۱۵۰ ) .
نرگس ن آنکھوں کو جو لکھ گئے نابینا تھے
اپنے نزدیک ہیں وے دست قلم کا ہے کو
[ دست + قلم ( رک ) ] .
