مہاراج ! لیجئیے دست پوش اور کمان .
( ۱۹۳۸ ، شکنتلا ، اختر حسین رائے پوری ، ۱۶۵ ) .
ایک آیا چھری کانٹے رکھ گیا دوسرا پلیٹیں سیدھی کر گیا دست پوش لانے والا بالکل ہی نیا آدمی تھا .
( ۱۹۷۴ ، ابنِ بطوطہ کے تعاقب میں ، ۱۹۹ ) .
[ دست + ف : پوش ، پوشیدن - پہننا ، چُھپانا ] .
