آرمینیوں کے جور وظلم سے تنگ آکر ... شام کے کُل رومن کیتھولک عیسائیوں نے اپنے بشپ کی معرفت بابحالی میں درخواست دی ہے کہ ہم کو ان بدذاتوں کے دستِ تطاول او لُوٹ مار سے محفوظ کیا جائے .
( ۱۸۹۳ ، بست سالہ عہدِ حکومت ، ۴۵۹ ) .
اگر سلطنت لوگوں س زبردستی دولت چھینے گی اور اون کے حرم و نفوس اور اسرار و عزت پر دستِ تطاول دراز کرے گی تو دفعتۃ ملک میں خلل و فساد پیدا ہوگا .
( ۱۹۰۴ ، مقدمۂ ابنِ خلدون ( ترجمہ ) ، ۲ ، ۲۰۶ ) .
[ دست + تطاول ( رک ) ] .
