رودکی جو فارسی شاعری کا ابوآلابأ سمجھا جاتا ہے اس ( خاندانِ سامانیہ کا دربار ) دربار کا دست پرور تھا .
( ۱۹۰۷ ، شعرالعجم ، ۱ : ۲۲ ) .
دست پرورد ترے ملک کے اخبار بھی ہیں
چھیڑنا فرض ہے جن پر تری تشہیر کا ساز
طغرل ... خود بلبن کا دست پَرْوَردہ اور معتمد علیہ غلام تھا .
( ۱۹۵۳ ، تاریخِ مسلمانانِ پاکستان و بھارت ، ۱ : ۲۰۵ ) .
[ دست + ف : پرور ، پروردھ ، پروردن – پالنا ] .
