فلسفی مذکور کے ایک رسالے میں تفاول ( پرندوں سے غیب پر حکم لگانے ) اور ایک دوسرے میں دست شناسی کی بحث بھی ملے گی .
(۱۹۵۹، مقدمۂ تاریخِ سائنس ( ترجمہ ) ، ۱ ، ۲ : ۶۱۴ ) .
سندھ کے ایک صوبائی وزیر بھی ، جنھیں پر اسرار علوم خصوصاً نجوم اور دست شناسی کا بہت شوق تھا... ان کے ( مسٹر بھٹو ) قریب آگئے تھے .
( ۱۹۸۷ ، اور لائن کٹ گئی ، ۴۸ ) .
[ دست + شناس ( رک ) + ی ، لاحقۂ کیفیت ] .
