دَسْت
بَقَبْضَہ
(--- فت ب ، ق ، سک ب ، فت ض ) .)
امذ
بنوٹ کا ایک ہاتھ .
بنوٹ کے ہاتھوں کا نامِ نامی ... دست بقبضہ .
( ۱۸۷۳ ، عقل و شعور ، ۴۴۸ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .