مسلمانوں کو دیکھو جنھوں نے پہلے حِکمت چھوڑی اب قولاً نہیں عملاً دست بردار ہوتے جاتے ہیں.
(۱۹۳۲، اودھ پنچ ، لکھنو ، ۱۷ ، ۲۰ : ۹).
لارنس نے ایک عُمدہ دیباچہ لکھا جس میں وہ اپنے ناقدانہ حقوق و فرائض سے کسی جگہ بھی غافل یا دست بردار نہیں ہوا.
(۱۹۸۶، فکشن فن اور فلسفہ ، ۱۸۲).
