وہ راست منگتا ہے تُو دستِ راست
رو چپ نکو جاگہ ہے پُر بلا ست
ایسے ہی بیس بادشاہ دستِ راست ہیں اور ایسے ہی بیس بادشاہ دست چپ ہیں .
( ۱۷۴۶؟ ، قصہ مہر افروز ولبر ، ۲۳۴ ) .
اٹھارہ بڑے بڑے آدمی غنیم کے مارے مگر دست راست پر بادشاہی سپاہ کو شکست ہوئی .
( ۱۸۹۷ ، تارہؒ پمدوستام ، ۵ : ۳۱۶ ) .
ہر معاملے پر وزیرِاعظم کے دستِ راست ہیں .
( ۱۹۲۲ ، نقش فرنگ ، ۷۲ ) .
مولوی صاحب اوٹو گراف لکھنے ہی والے تھے کہ معاً انھوں نے اپنے دست راست ؛ پنڈت کیفی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا، پہلے پنڈت جی سے لَکھوائیے .
( ۱۹۸۱ ، آسماں کیسے کیسے ، ۸۲ ) .
[ دست + راست ( رک ) ] .
