خبر خوں سینیا میر سیاف گرد
جو آیا سپہدار کر دستبرد
اب آ تو یہاں جنگ شیراں کریں
یہاں دست برد دلیراں کریں
بادشاہی سپاہ کے دو ٹکڑے ہو جائیں گے تو مجھے موقع ملے گا کہ میں اُس پر دستبرد کروں.
(۱۸۹۷، تاریخِ ہندوستان ، ۵ : ۲۹۹).
موقع پاتا ہے تو دست برد بھی کر جاتا ہے.
(۱۸۸۴، قصصِ ہند ، ۲ : ۱۶۷).
