( تاریخی ا ُصول پر )


دَسْت بَنْد (--- فت ب ، سک ن ) .) امذ  

۱ . موتیوں اور جواہرات کا لچّھا جو عورتیں کلائی پر باندھتی ہیں .
۰۲ (i) ایک قسم کے کڑے .
(ii) سونے یا چاندی کا زیور جو ہاتھ کی پُشت پر پہنا جاتا ہے .
( علمی اردو لغت ؛ جامع اللغات ) .
۳. ایک ناچ جس میں ہاتھ مِلاتے ہیں .
( علمی ارود لغت ) .
۴. ہتھکڑی، پہنچی .
( مہذب اللغات ) .
۶. محصول آب پاشی ، محاصلِ آراضیِ زیر پر سے مرمت تالاب کے معاوضے میں فی صد دس روپیہ کی رقم جو قولدار کو ادا ہوتی ہے .
( مہذب اللغات ) .
۶. لڑنت کے ایک دانْو کا نام جس میں حریف کے ہاتھ میں کہنی کے مقام پر ہاتھ ڈال کر کلائی کو اس طرح پکڑتے ہیں کہ حریف بے بس اور ہاتھ بیکار ہوجاتے ہے .
اف : کرنا .